“Amazing products and fast delivery!میں نے Herbal Glow کا ہلدی صابن استعمال کیا، یقین کریں صرف 10 دن میں میرے چہرے کے داغ اور رنگت میں بہت فرق آ گیا ہے۔ خوشبو بھی بالکل قدرتی ہے اور جلد بالکل نرم ہو گئی ہے۔ اب میں نے نیم اور رائس صابن بھی آرڈر کیے ہیں۔ بہت شکریہ عبقری ہربل گلو! ❤️ ”
